Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (ایم آر پی) کے اجرا کے خاتمے اور ای پاسپورٹ کے لازمی اجرا کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے تحت اب 23 اکتوبر 2026 سے ملک بھر میں صرف ای پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ…

 محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب اور داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ…

حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کا مذاکرات کے ذریعے حل ناگزیر ہے، تاہم مذاکرات ناکام ہونے اور فوجی تصادم کی صورت میں مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئے گا۔ عرب ٹی وی کو…

گورنر خیبرپختونخوا کا وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر چلنے کا عزم، کرپشن کے خاتمے کا اعلان

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق اور تمام صوبوں کے ساتھ مل کر چلیں گے، اختلافات ختم کرکے ایک یونٹ بن کر کام کریں گے۔ صوبے میں کرپشن، بجلی چوری اور غیر ضروری ترقیاتی منصوبوں کے خلاف اقدامات کیے جائیں گے۔ پشاور…

اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان روانہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 19 اور 20 اکتوبر کو ہونے…

سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے ایک دن باقی

اسلام آباد: سرکاری حج سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر کی گئی ہے، جس میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔  وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کو 20 اکتوبر تک ادائیگی مکمل کرنے اور میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ…

پشاور: دہشت گردی کے خلاف جنگ، 10 جدید بکتر بند گاڑیاں آپریشنل فورس کے حوالے

پشاور: وفاقی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی معاونت کے لیے 10 جدید بلٹ پروف بکتر بند گاڑیاں آپریشنل فورس کے حوالے کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ گاڑیاں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز اور اہم مقامات کی سکیورٹی کے لیے…

جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ان سے حلف لیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں ججز، عدالتی افسران، عملے اور لاء افسران نے شرکت کی۔…

سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ایک ماہ میں 1,129 ملزمان گرفتار

کراچی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سائبر جرائم کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کے دوران ایک ماہ میں 1,129 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایجنسی نے مختلف آپریشنز میں 10 کروڑ 53 لاکھ روپے برآمد کرکے متاثرین کو واپس بھی کر…

خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ملکیت ہیں اور رہیں گی، طارق فضل چودھری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ اور متاثرہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہے، صوبے کی معدنیات عوام کی ملکیت ہیں اور عوام ہی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More