براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کے لیے بڑا فیصلہ، عوامی مسائل کے حل پر زور
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و امان کی بہتری، دہشت گردی کے خاتمے اور عوامی محرومیوں کے ازالے کے لیے اہم اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ضم شدہ اضلاع سمیت بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی صورتِ حال،…
صدر زرداری کی سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے عالمی تعلقات مضبوط بنانے، تعمیری سفارت کاری اور باہمی مفادات پر مبنی تعاون کے…
پاکستان اور برازیل میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، برازیلی عسکری وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے…
پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی اور عسکری تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل کی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے کی قیادت میں…
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق اور صوبہ متحد، ایپکس کمیٹی کا بڑا فیصلہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کی سکیورٹی صورتِ حال، دہشت گردی کے خاتمے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید وسائل فراہم کرنے پر غور کیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی کے…
مریم نواز کا سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام، مارچ 2027 تک مزید 12 اضلاع میں توسیع کا ہدف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کو مارچ 2027 تک صوبے کے مزید 12 اضلاع اور شہروں تک وسعت دینے کا ہدف مقرر کر دیا۔ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ محنت کشوں کو کام کی جگہ پر جبکہ ان کے اہل خانہ کو گھر کی دہلیز پر طبی…
عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی پر تنقید، احتجاجی ویڈیوز کو جعلی قرار دے دیا
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے سماجی رابطے کی وی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے متعلق ویڈیوز پر سوالات اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پرانی اور غیر متعلقہ ویڈیوز کو احتجاج سے منسوب کیا گیا۔
عظمیٰ بخاری کے مطابق جامشورو میں…
عطا اللہ تارڑ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے اقدام کا دفاع
اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے سوال اٹھایا کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کے تحت صوبے کو ملنے والے فنڈز کہاں خرچ کیے گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا دعویٰ،…
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے وکلا کی ملاقات کرانے کا حکم، سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت کی پراسیکیوشن کو ملزمان تک وکلا کی رسائی یقینی بنانے کی ہدایت، ہادی علی چٹھہ کا شفاف ٹرائل کے لیے عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے وکلا کی جیل…
خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد کمشنرز تبدیل
خالد محمود کمشنر پشاور تعینات، احمد شاہ کو کمشنر مردان کی ذمہ داری سونپ دی گئی، کئی افسران او ایس ڈی اور بعض کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامی سطح پر اہم تبادلے اور تعیناتیاں کرتے ہوئے متعدد…
گلگت بلتستان میں غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
آئی جی ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی زیر صدارت اجلاس، نان سی پیک منصوبوں، کاروباری مراکز اور کان کنی کے مقامات پر حفاظتی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر این او سی منسوخ کرنے کا فیصلہ۔
انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر اکبر ناصر…