Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ( بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے…

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،کوئٹہ (خ ن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

سپریم کورٹ کا حکم،عمران خان کی نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی، بانی سے بشریٰ بی بی کی بھی ملاقات

نورین کی ملاقات ہو گئی یہ بونس ہے، ملاقات پر اتنی خوشی ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے،علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کوئی اشارہ ملا ہے کہ حالات تبدیل ہو رہے ہیں؟صحافی کا سوال … ہمیں کہاں سے اشارہ ملنا ہے، آپ کا مطلب یہ ملاقات ہے؟، بھی تک غیر…

سپریم کورٹ کا عمران خان کو نجی سپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائے، ہسپتال کے باہر امن و امان کی صورتحال متاثر نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے بھی بانی پی ٹی آئی ملاقات کرائی جائے،پی ٹی آئی اور فیملی کو بیانِ حلفی دینا ہوگا ملاقات کے بعد…

جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر…

جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے لیے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود سم شاخ کے قریب گاؤں عبداللہ…

فتنة الہندوستان کے دہشتگردوں کو بیرونی سرپرستی اور مالی معاونت کے مزید شواہد سامنے آ گئے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) فتنة الہندوستان کی سوشل میڈیا پر جدید طرز پر سینمیٹک ویڈیو نے کئی حقائق ایک مرتبہ پھر آشکار کر دئیے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق فتنة الہندوستان کی جدید ڈرون زومز، مختلف زاویوں سے ریکارڈنگ، ہائی ڈیفینیشن کوریج اور سینمیٹک…

بانی پی ٹی آئی کی 1 آنکھ نارمل ہو چکی، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں کروائیں،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سپریم…

راولپنڈی (بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ توہینِ عدالت کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی…

اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم نواز

قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ، تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں،پنجاب حکومت اقلیتی برادری کو تعلیم، ترقی اور فلاح و بہبود کا پورا حق دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دیدی

اسلام آباد..صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More