Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورو رپوٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسلامی…

ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ، صدر زر داری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور ایسی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں جن کے ذریعے ان کے علم کا احترام کیا جائے، ان کی آواز سنی…

آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنا واضح فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حق میں دے چکے ہیں ،امیر مقام

اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنا واضح فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حق میں دے چکے ہیں اور ان شا اللہ مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت…

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ /اسلام آباد (انٹرنیشنل۔نیشنل نیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح…

سلامتی کونسل کی سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اراکین نے 2 اگست کو کبل میں پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے کہا کہ دہشت گرد حملے میں کم از کم 16 پاکستانی شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی…

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی…

کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس…

ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔…

بلوچستان میں13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 

نصیر آباد (یو این اے )بلوچستان کے علاقے نصیر آباد می 13لاکھ سے زائد مالیت کے انسانی بال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز حکام نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایک انوکھی اور…

بین الصوبائی تعاون قومی استحکام اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے: صدر آصف علی زرداری

کراچی/کوئٹہ ( آئی این پی )صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، جس میں بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More