Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

یوکرین پر روسی ڈرون حملے میں37شہری ہلاک،42زخمی

کیف(ویب نیوز )یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ مبینہ حملہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے میں اسلحہ ڈپو پر کیا گیا تھا۔

دھماکے سے 50 رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔یوکرین کے صدر زیلنسکی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ ڈپو شہری آبادی میں نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو اس کے ذمے دار ہیں انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

زیلنسکی نے کہا کہ شہری آبادی میں اسلحہ ڈپو کو لاپرواہی تسلیم کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہے۔انہوں نے ساتھ ہی روس کو بھی خبردار کیا کہ اسے اپنے ہر اقدام کے ردعمل کا سامنا ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
5 تبصرے
  1. […] زخارووا نے دعویٰ کیا کہ 2022 میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کامیابی کی طرف بڑھ رہے […]

  2. […] رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر یوکرین تباہ ہوا تو دو کروڑ شہری یورپ منتقل ہونے پر مجبور ہو […]

  3. […] روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق یورپی ممالک کے شہریوں کی روسی زبان اور تعلیمی اداروں میں دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے، جبکہ بیرونِ ملک قائم روسی مراکز میں روسی زبان کے کورسز بھی جاری ہیں۔ […]

  4. […] اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں، […]

  5. […] کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ یوکرین جنگ بندی اور سفارتی حل کے لیے تیار ہے، تاہم ڈونباس کے […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More