Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

مذاکراتی ڈیڈلاک کا خاتمہ: مولانا فضل الرحمان تنازعات طے کرانے کے لیے ثالثی پر رضامند

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیاسی و انتظامی تنازعات کو طے کرانے اور جاری مذاکراتی ڈیڈلاک کے خاتمے کے لیے اپنا مصالحانہ کردار ادا کرنے کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کا…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان سے حکومتی خدمات میں بہتری اور بدعنوانی کا خاتمہ ہوگا: وزیرِ اعظم

وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ مرکزی ڈیٹا سینٹر حکومتی خدمات اور شہری سہولتوں کی فراہمی میں سنگِ میل…

پی ٹی آئی ناکامیوں کا ملبہ دوسروں پر ڈالنے کے بجائے صوبے میں امن اور گورننس پر توجہ دے: محمد علی شاہ…

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا نے پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت مختلف اضلاع کے دورے کر رہی ہے اور جہاں وہ پہنچتی ہے، وہاں دیگر سیاسی جماعتوں کو جلسے، جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ملتی۔…

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے جواب طلب کر لیا

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی قاری ظاہر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نومبر 2025 کے ہائیکورٹ کے واضح فیصلے کے تحت سیاسی سرگرمیوں کے لیے…

پاک فوج نے شَقمہ استور سے منٹھو سکردو تک 66 کلومیٹر طویل سڑک مکمل کر لی

پاک فوج نے شَقمہ استور سے منٹھو سکردو تک66 کلومیٹر طویل اور دشوار گزار روڈ ٹریک کی تعمیر کاملاسی سے مکمل کر لی ہے، جس سے دونوں علاقوں کے درمیان سفر کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہو کر محض چند گھنٹوں کا رہ گیا ہے۔ اس نئے…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، نائب وزیراعظم  وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس گفتگو میں پاک بحرین دوطرفہ…

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشاورت کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے۔ حکومتی پیش رفت اور رابطوں کے باوجود وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے…

لاہور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث المناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی 32 سالہ بیوی کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خود بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں…

اپوزیشن لیڈر الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری میں رکاوٹ ہیں: طارق فضل چودھری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کی تقرری ایک آئینی عمل ہے، لیکن اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اس معاملے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور امن و استحکام سے متعلق امور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More