Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ضمنی انتخابات: پی پی 203 چیچہ وطنی میں ن لیگ کامیاب، این اے 77 میں بھی برتری برقرار

 لاہور: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد اسد حنیف نے میدان مار لیا، جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ میں بھی ن لیگی امیدوار راشد بشیر ورک کو برتری حاصل ہے۔ غیر حتمی اور…

علامہ اقبال کا 149 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں تقریبات

 اسلام آباد: پاکستان کا خواب پیش کرنے اور اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی روح پھونکنے والے عظیم مفکر، حکیم الامت اور شاعر مشرق علامہ سر محمد اقبال کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ علامہ…

کراکو فائرنگ واقعہ، وزیراعظم شہباز شریف کا پولینڈ سے اظہارِ تعزیت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے شہر کراکو میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ…

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

 لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، معاشی معاملات اور حکومتی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو خیبر…

وی آئی پی دورے کے باعث امتحان ملتوی کرانے کی کوشش، ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وی آئی پی دورے کے پیش نظر کمپیوٹر سائنس کا ضمنی امتحان ملتوی کرانے کی کوشش پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کو عہدے سے ہٹا دیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف…

پاکستان میں 12 نئے انتظامی یونٹس بنانے چاہئیں، خواجہ آصف

 اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز پر غور کیا جانا چاہئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ…

 چھ کروڑ مستفید، بی آئی ایس پی نے بڑا اعلان کردیا

بدین: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت دی جانے والی مالی معاونت کوئی خیرات نہیں بلکہ مستحق خاندانوں کا قانونی حق ہے، ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد اس پروگرام سے مستفید ہو رہے ہیں،…

شہباز شریف کی آذربائیجان کے یومِ فتح پر صدر الہام علیوف اور عوام کو مبارکباد

 اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر صدر الہام علیوف اور آذربائیجان کی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 نومبر آذربائیجان کی بہادر قوم کے عزم، حوصلے اور لازوال قربانیوں کی علامت ہے۔…

ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور کی تین جامعات کے دورے، طلبہ و اساتذہ سے اہم امور پر گفتگو

 لاہور: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی تین بڑی جامعات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشستوں میں شرکت کرتے ہوئے قومی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی…

رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

رائیونڈ: رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی۔ اجتماع کا اختتام بھارت کے معروف عالمِ دین مولانا زبیر الحسن کی رقت آمیز اجتماعی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More